Maa Ne Awaz Di - Joke No. 968

ماں نے آواز دی - لطیفہ نمبر 968

ماں نے آواز دی۔ ”منے تم کہاں ہو۔“ ”میں غسل خانے میں نہا رہا ہوں۔“ جواب آیا۔ ”منے سردی بہت ہے۔ باہر آ جاوٴ۔ نہیں تو ٹھنڈ لگ جائے گی۔“ امی سردی نہیں لگتی۔ میں لحاف اوڑھ کر نہا رہا ہوں۔“

Urdu Jokes