Maali Bachy Se - Joke No. 745

مالی بچے سے - لطیفہ نمبر 745

مالی: (بچے سے) تم درخت پر چڑھے کیا کر رہے ہو؟ بچہ: (پریشان ہو کر) کچھ نہیں … آپ کے کچھ آم نیچے گر گئے تھے ان کو دوبارہ لگا رہا ہوں۔

Urdu Jokes