Mezban Mehman Se - Joke No. 684

میزبان مہمان سے - لطیفہ نمبر 684

میزبان (مہمان سے) :”محترمہ! ایک سموسا اور کھا لیجئے“۔ مہمان:”نہیں! میں پہلے ہی دو کھا چکی ہوں“۔ میزبان:”کھائے تو آپ نے چار ہیں لیکن گن کون رہا ہے“۔

Urdu Jokes