Malik Foat Hogea - Joke No. 632

مالک فوت ہو گیا - لطیفہ نمبر 632

ایک گھر کا مالک فوت ہو گیا اس گھر کی عورتیں روتے ہوئے کہنے لگیں ”ہائے تو کہاں چلا گیا‘ جہاں نہ روٹی ہے نہ پانی‘ نہ نوکر ہے نہ چاکر‘ نہ ہوا ہے نہ روشنی“۔ اتنے میں ایک عورت کہنے لگی ”میں دیکھتی ہوں کہیں وہ ہمارے گھر تو نہیں چلا گیا ہے“۔

Urdu Jokes