Malik Naukar Se - Joke No. 479

مالک نوکر سے - لطیفہ نمبر 479

مالک نے نوکر کو ایک خط دے کر کہا:”خط پر چار روپے کا ٹکٹ لگا کر لیٹر بکس میں ڈال دینا“۔ نوکر ذرا بے وقوف تھا اس نے ٹکٹ نہ لگائے اور لیٹر بکس میں ڈال آیا مالک نے پوچھا:”کیوں بھئی! خط پر ٹکٹ لگا دے تھے نا؟“۔ نوکر نے خوشی سے جواب دیا۔ ”نہیں جناب! میں نے آپ کے پیسے بچا لیے‘ ڈاکیے سے نظر بچا کر خط کو لیٹر بکس میں ڈال دیا“۔

مزید لطیفے

24 گائیں

24 ghaein

انسپیکٹر

inspector

مجسٹریٹ

Magistrate

میں خوبصورت ہوں

mein khoobsurat hon

منا امی سے

Munna ami se

ٹیکسی ڈرائیور

Taxi driver

نئی نویلی دلہن

nai noyli dulhan

کرایہ دار

Karaya Dar

کلرک افسر سے

clerk Afsar se

ست واری

Sat wari

خواہش

Khawahish

تھانے میں

thanay main

Your Thoughts and Comments