Malik Noker Sai

مالک نوکر سے

مالک: (نوکر سے) نہ تم صفائی ٹھیک طرح سے کر سکتے ہو نہ تمہیں سودا سلف لانا آتا ہے‘ آخر تمہیں آتا کیا ہے؟ نوکر: مجھے پسینہ بہت آتا ہے جناب۔

Your Thoughts and Comments