Malika - Joke No. 1155

مالکہ - لطیفہ نمبر 1155

مالکہ (نوکرانی سے) جو نوکر ہونے کو آئی تھی پوچھا۔ ”جہاں تم ملازم تھیں وہاں سے کیوں چلی آئی؟“ نوکرانی: ”مجھے پہلی مالکہ نے خود ہی نکال دیا تھا۔“ مالکہ: ”وہ کیوں؟“ نوکرانی: ”میں بچوں کو نہلانا بھول جایا کرتی تھی۔“ سب بچے بولے۔ ”اماں اماں اسی کو رکھ لو۔“

Urdu Jokes