Mareez - Joke No. 638

مریض - لطیفہ نمبر 638

ایک مریض گھبرایا ہوا ڈاکٹر کے پاس آیا اور بولا: ”ڈاکٹر صاحب! رات کو میں نے خواب میں دیکھا کہ میں نے ایک بہت بڑا تربوز کھایا ہے“۔ ڈاکٹر نے اسے تسلی دیتے ہوئے پوچھا:”تو اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟“۔

(جاری ہے)

مریض نے فوراً پوچھا:”تو اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟“۔ مریض نے فوراً کہا:”جناب! پریشانی کی بات یہ ہے کہ جب میں صبح سو کر اٹھا تو بستر پر میرا تکیہ غائب تھا“۔

Urdu Jokes