Mareez Aur Doctor - Joke No. 1370

مریض اور ڈاکٹر - لطیفہ نمبر 1370

مریض:”ڈاکٹر صاحب مجھے ایک بیماری ہے، میں جب چلتاہوں تو میرے دونوں پیر آگے پیچھے ہوتے رہتے ہیں۔“ ڈاکٹر:”یہ لو دو گولیاں، ایک رات کو سونے کے بعد ایک صبح اٹھنے سے پہلے کھا لیا کرو۔“

Urdu Jokes