Mashallah , Inshallah - Joke No. 1604

ماشاء اللہ ، انشاء اللہ - لطیفہ نمبر 1604

ایک ڈاکٹر کو ماشا ء اللہ اور انشاء اللہ کہنے کی عادت تھی۔ ایک دن ایک مریض ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہا۔ مریض ۔۔۔ ڈاکٹر صاحب میری پیٹ میں درد ہے۔ ڈاکٹر۔۔۔ ماشاء اللہ ۔ مریض ۔۔۔ کیا میں مرجاؤں گا۔ ڈاکٹر۔۔۔ انشاء اللہ۔

Urdu Jokes