Mashoor Shayar - Joke No. 519

مشہور شاعر - لطیفہ نمبر 519

1952 میں کراچی میں ایک بہت بڑا مشاعرہ ہوا جس میں پاکستان اور بھارت کے کئی مشہور شاعر مدعو تھے‘ مشاعرے کے دوران میں حفیظ جالندھری نے ایک موقع پر فراق گور کھپوری سے کہا ”شریمان رگوپتی سہائے جی مہاراج! اب سنگھا سن پدھاریے“۔

(جاری ہے)

یہ سن کر جوش ملیح آبادی کہنے لگے:”بھائی صاحب! اور ہمیں کتنی گالیاں دو گے؟“۔

Urdu Jokes