Mashhoor Shakhsiyat - Joke No. 1017

مشہور شخصیت - لطیفہ نمبر 1017

ایک ٹی وی انٹرویو میں ایک مشہور شخصیت سے پوچھا گیا۔ ”بطور گلوکار آپ کو شوکت علی کیوں پسند ہے؟“ بھئی ان کی سب سے بڑی خوبی تو یہ ہے کہ کسی محفل موسیقی میں اگر تمام حاضرین بھی آپس میں باتیں کر رہے ہوں تب بھی ان کی آواز سنی جا سکتی ہے۔“ مشہور شخصیت نے جواب دیا۔

Urdu Jokes