Mashhoor Wakeel - Joke No. 1475
مشہور وکیل - لطیفہ نمبر 1475
(جاری ہے)
“ وکیل نے دوسرے شخص کی جانب دیکھا جو مترجم نگاہوں سے اس کی جانب دیکھ رہا تھا۔ وکیل نے اسے بھی ساتھ چلنے کے لئے کہا۔ جس پر وہ گھبراتے ہوئے بولا۔ ”لیکن جناب میری بیوی اور پانچ بچے ہیں۔ “ وکیل نے ہنس کر کہا۔
”بہت خوب تم بھی اپنے بیوی بچے ساتھ لے لو۔ “ دونوں خاندان پھنس پھنسا کر وکیل کی گاڑی میں بیٹھ گئے۔ جب گاڑی چل پڑی تو ایک شخص مشکور نگاہوں سے دیکھتا ہوا بولا ۔ ”جناب! آپ بڑے رحم دل اور سخی آدمی ہیں، آپ کا بے حد شکریہ۔ آپ اب ہمیں کہاں لے کر جا رہے ہیں ؟“ ”کوئی مسئلہ ہی نہیں، میرے گھر کے باغ کی گھاس ایک فٹ سے بھی زیادہ اونچی ہو گئی ہے۔ “ وکیل نے اعتماد سے جواب دیا۔Urdu Jokes
اپنی بیوی
Apni Biwi
پپو
Pappu
پرائز لسٹ
Prize List
جوتوں کی دوکان
Jooton Ki Dokaan
دو لال بیگ
Do Lal Baig
ایک دوست دوسرے سے
Aik Dost Dosray Se
Urdu Jokes
شرافت
sharafat
دیہاتی لڑکے نے
dehati larke ne
باپ بیٹے سے
Baap bete se
بیٹا باپ سے
Beta baap se
کراچی
karachi
مالک فوت ہو گیا
Malik foat hogea
Urdu Paheliyan
کبھی وہ ایسی چال دکھائے
kabhi wo aisi chaal dikhaye
اک گھر میں دو رشتے دار
ek ghar me do rishtedar
اک شے دونوں رنگ دکھائے
ek shai dono rang dikhaye
منہ ہے چھوٹا بڑی ہے بات
munh hai chota badi hai baat
مارو کوٹو لے لو کام
maro koto lelo kaam
سونے کا بن کر آتا ہے
sony ka ban kar ata hai