Juthe Gawah - Joke No. 439

جھوٹے گواہ - لطیفہ نمبر 439

ایک صاحب نے عدالت میں جھوٹی گواہی دیتے ہوئے بیٹے کی قسم اٹھائی جب وہ گواہی دے کر باہر آئے تو ایک صاحب نے کہا:”مجھے معلوم ہے کہ تم نے جھوٹی قسم کھائی ہے فوراً اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ کر توبہ کر لو“۔

(جاری ہے)

جھوٹے گواہ نے ڈھٹائی سے مسکراتے ہوئے کہا:”بھائی صاحب! ابھی تو میری شادی ہی نہیں ہوئی ہے“۔

Urdu Jokes