Ghanti - Joke No. 418

گھنٹی - لطیفہ نمبر 418

ایک صاحب کے گھر کے گھنٹی مسلسل بج رہی تھی اس نے دروازہ کھولنے سے پہلے غصے سے پوچھا ”کون گدھے کا بچہ ہے؟“۔ باہر سے آواز آئی:”ابو! میں ہوں“۔

Urdu Jokes