Mullah Naseer Ud Din - Joke No. 434

ملا نصیرالدیں - لطیفہ نمبر 434

مُلا نصیر الدین سے کسی نے پوچھا:”پستے کا حلوہ مزیدار ہوتا ہے یا بادام کا“۔ مُلا نے جواب دیا: معاملہ انصاف کا ہے میں فریقین کی عدم موجودگی میں فیصلہ نہیں کر سکتا دونوں کو حاضر کروتو فوراً بتادوں گا“۔

Urdu Jokes