Do Karobari - Joke No. 437

دو کاروباری - لطیفہ نمبر 437

دوکاروباری حضرات گفتگو کر رہے تھے ایک نے کہا ”تمھیں معلوم ہے اشتہار دینے کا نتیجہ کتنی جلدی ظاہر ہو جاتا ہے؟“۔ دوسرے نے جواب دیا:”ہاں ! معلوم ہے‘ پرسوں میں نے اخبار میں چوکیدار کی ضرورت کا اشتہار دیا تھا اور اس کے دوسرے دن ہی ہمارے گھر میں چوری ہو گئی“۔

Urdu Jokes