Ustaad Haroon Se - Joke No. 426

استاد ہارون سے - لطیفہ نمبر 426

استاد (ہارون سے ) : ”کل تم اسکول کیوں نہیں آئے؟“۔ ہارون:”جی! کل میں بیمار تھا“۔ عمر:”سر! یہ تو کل سائیکل پر جا رہا تھا“۔ ہارون: ”وہ تو میں ڈاکٹر کو بلانے جا رہا تھا“۔

Urdu Jokes