Goonga - Joke No. 414

گونگا - لطیفہ نمبر 414

ایک معصوم صورت لڑکا گلے میں تختی لٹکائے کھڑا تھا جس پہ لکھا تھا۔ ” میں گونگا‘ بہرہ اور یتیم ہوں اللہ کے نام پر میری مدد کریں“۔ ایک راہ گیر نے اسے ایک روپیہ دیا اور پیار سے پوچھا:” برخوردار :”تم کب سے گونگے بہرے ہو؟“۔ بچے نے جواب دیا:”جی پیدائشی ہوں“۔

Urdu Jokes