Sahib - Joke No. 438

صاحب - لطیفہ نمبر 438

کسی ہوٹل میں بیٹھے ہوئے کچھ دوستوں میں یہ بحث شروع ہو گئی کہ کون سب سے زیادہ کھاتا ہے۔ ایک صاحب نے چالیس کباب‘ دس پلیٹ بریانی‘ دو کلوقورما‘30 روٹیاں اور 10 پیالے کھیر کھا کر انعام جیت لیا پھر انہوں نے اپنے دوستوں سے کہا” خد اکے لیے میری شرط جیتنے کی خبر میری بیوی تک نہ پہنچانا ورنہ وہ مجھے رات کا کھانا نہیں دے گی“۔

Urdu Jokes