Mazah 472275943

چور اور پاگل

ایک چور کسی پاگل کے ہاتھ سے بریف کیس چھین کر بھاگ گیا تو پاگل قبرستان جا بیٹھا لوگوں نے اس سے پوچھا:” چور تیرا بریف کیس لے گیا اور تو یہاں بیٹھا ہے؟“۔ پاگل نے جواب دیا: ” وہ یہاں کسی نہ کسی روز تو آئے گا“۔

Your Thoughts and Comments