Mazah 50204448

استاد شاگرد سے

استاد (اکرم سے) : ” تم آج اسکول دیر سے کیوں آئے ہو؟“۔ شاگرد 1: ” جناب! میرا ایک روپیہ گم ہو گیا تھا میں وہ تلاش کر رہا تھا“۔ استاد (انور سے) :” اور تم آج اسکول دیر سے کیوں آئے ہو ؟“۔ شاگرد 2: ” جناب! میں اس کے روپے پر پاوٴں رکھ کر کھڑا تھا“۔

Your Thoughts and Comments