Sahib Aur Beta - Joke No. 400

صاحب اور بیٹا - لطیفہ نمبر 400

ایک صاحب کہیں تعزیت کے لیے گئے انہوں نے مرحوم کے بیٹے سے پوچھا: ” مرحوم کو کیا بیماری تھی؟“۔ بیٹے نے جواب دیا:” بیماری کیا تھی بڑھاپا بذات خود ایک بیماری ہے“۔

(جاری ہے)

یہ سن کر ان صاحب نے زنجیدہ لہجے میں کہا: ” ہاں بھئی! واقعی یہ بہت خطرناک مرض ہے۔ ہمارے محلے میں بھی دو تین بچے اس بیماری سے مر چکے ہیں“۔

Urdu Jokes