Medical - Joke No. 511

میڈیکل - لطیفہ نمبر 511

میڈیکل کا پروفیسر یونیورسٹی کے طلبہ کو لیکچر دیتے ہوئے کہہ رہا تھا:”اس سے کوء فرق نہیں پڑتا کہ طریقہ علاج ایلو پیتھی ہو یا ہومیو پیتھی یا طب یونانی کیونکہ سارے راستے قبر ہی کی طرف جاتے ہیں“۔

Urdu Jokes