Mehfil E Mausiqi - Joke No. 758

محفل موسیقی - لطیفہ نمبر 758

ایک محفل موسیقی میں ایک نہایت بے سرے اور بے کشش گلوکار نے اپنا تیسرا گانا شروع کیا۔ ”میں بہت دور‘ بہت دور چھا جاوٴں گا“ ”خدا کا شکر ہے “ ایک صاحب اطمینان کی سانس لے کر بولے۔ میں تو سمجھا تھا یہ تمام رات یہیں گائے گا۔

Urdu Jokes