Mehmaan - Joke No. 1048

مہمان - لطیفہ نمبر 1048

مہمان: جب میں کھانے کی میز پر بیٹھتا ہوں تو تمہاری بلی میرا منہ کیوں تکنے لگتی ہے۔ میزبان: بچاری اپنا پیالہ پہچانتی ہے۔

Urdu Jokes