Mehnat Zaya - Joke No. 1393

محنت ضائع - لطیفہ نمبر 1393

باپ نے بیٹے سے کہا:”بیٹا ! غم نہ کرو، یہ تو تقدیر کی بات ہے، تمہاری تقدیر میں فیل ہونا ہی لکھا تھا۔“ بیٹا خوش ہو کر بولا:”یہ بہت ہی اچھا ہوا ڈیڈی ! میں نے پڑھا ہی نہیں، ورنہ ساری محنت ضائع ہو جاتی ۔“

Urdu Jokes