Meri Ammi - Joke No. 1602

میری امی - لطیفہ نمبر 1602

بیٹا(باپ سے) ابو جان میں دادی جان سے شادی کروں گا۔ باپ۔نہیں بیٹا وہ تو میری امی ہیں۔ کسی کی امی سے شادی نہیں کرتے۔ بیٹا(معصومیت سے) تو پھر آپ نے میری امی سے شادی کیوں کی؟

Urdu Jokes