Mian Biwi

میاں بیوی

میاں :میری بیوی مجھ سے بہت خوش ہے کیونکہ وہ سبزی کاٹتی ہے‘ پکا میں لیتا ہوں‘ کھانا میں لگا دیتا ہوں‘ کھا وہ لیتی ہے‘ پانی وہ گرم کر دیتی ہے‘ برتن میں دھو لیتا ہوں‘ گاڑی میں دھوتا ہوں‘ چلا وہ لیتی ہے‘ بچے میں سنبھال لیتا ہوں‘ شاپنگ وہ کر لیتی ہے‘ ٹیلی فون وہ کرتی ہے‘ بل میں ادا کر دیتا ہوں‘ صبح بچوں کو اٹھا وہ دیتی ہے‘ تیار میں کر لیتا ہوں:”آپ تھک گئی ہوں گی آپ آرام کریں‘ مجھے بھی کچھ کرنے دیا کریں‘ آخر میں آپ کا شوہر ہوں‘ غیر تو نہیں۔

Your Thoughts and Comments