Mian Biwi Se - Joke No. 1074

میاں بیوی سے - لطیفہ نمبر 1074

میاں: (بیوی سے) میرے پیٹ میں تو چوہے دوڑ رہے ہیں۔ بیوی: (گھبرا کر) ہائیں لیکن پکائی تو مرغی تھی۔

Urdu Jokes