Moulvi Sahib - Joke No. 1010

مولوی صاحب - لطیفہ نمبر 1010

رشیدہ ایم اے فائنل کا پیپر دینے گھر سے نکلی تو راستے میں اسے محلے کی مسجد کے مولوی صاحب نظر آئے۔ رشیدہ نے ان کے قریب پہنچ کر وقت آمیز لہجے میں کہا۔

(جاری ہے)

”مولوی صاحب! ایک بجے میرا اردو کا پیپر شروع ہو گا‘ آپ دو بجے میرے لئے دعا ضرور کیجئے گا۔“ ”دو بجے کیوں؟“ مولوی صاحب نے حیرت سے پوچھا ”دعا تو کسی بھی وقت کی جا سکتی ہے۔“ دراصل ایک گھنٹہ میں اپنے طور پر ادھر ادھر سے کوشش کرنا چاہتی ہوں۔“ رشیدہ نے جھجکتے ہوئے جواب دیا۔

Urdu Jokes