Mujustrait

مجسڑیٹ

مجسٹریٹ (ملزم سے):”تمھارے خلاف چوری کا الزام ثابت نہیں ہو سکا اس لیے تمہیں رہا کیا جاتا ہے“۔ ملزم: ”جناب! مجھے ایک ہفتہ قید میں رکھا گیا ہے اس کے بدلے میں کوئی چھوٹا موٹا جرم کرنے کی اجازت ہے؟“۔

Your Thoughts and Comments