Magistrate - Joke No. 836

مجسٹریٹ - لطیفہ نمبر 836

مجسٹریٹ : (ملزم سے) تم نے اس آدمی کی جیب میں ہاتھ کیوں ڈالا؟ ملزم: حضور ہاتھ سردی سے کانپ رہے تھے مٹھی گرم کرنے کے لئے ڈالا تھا۔

Urdu Jokes