Musanif Mulazim Se - Joke No. 499

مصنف ملازم سے - لطیفہ نمبر 499

مصنف (نئے ملازم سے) :”یہ کون سا کاغذ جلا رہے ہو؟“۔ ملازم:”وہی جو آپ نے ابھی ابھی لکھے ہیں میں کوئی پاگل تو نہیں ہوں جو بغیر دیکھے سادہ کاغذ جلا دوں“۔

Urdu Jokes