Nai Noyli Dulhan - Joke No. 690

نئی نویلی دلہن - لطیفہ نمبر 690

نئی نویلی دلہن نے جلا ہوا گوشت شوہر کے سامنے رکھا تو اس نے کھانے سے ہاتھ کھینچ لیا اور کہا۔ ”بیگم! گوشت کا ذائقہ کچھ عجیب سا ہے“۔ بیوی نے پوچھا:”کیوں‘ کیسا ہے؟“۔

(جاری ہے)

شوہر نے جواب دیا:”جیسے جلا ہوا چمڑا ہو“۔ بیوی نے منہ بنا کر جواب دیا:”لَاحَول وَلَا قّوة! آپ نے بھی کیسی کیسی چیزیں چکھ رکھی ہے“۔

Urdu Jokes