Nani Arfa Se - Joke No. 685

نانی عارفہ سے’ - لطیفہ نمبر 685

نانی (عارفہ سے):”اگر ہم سو میں سے گیارہ نکال دیں تو کیا بچے گا“۔ عارفہ:”نانی اماں! میں“۔ نانی (حیرت سے) :”تم کیسے؟“۔ عارفہ:”میں ہی تو آپ کی نواسی ہوں“۔

Urdu Jokes