Nazar Kamzor - Joke No. 609

نظر کمزور - لطیفہ نمبر 609

ایک آدمی کے پاوٴں بہت بڑے تھے اور نظر بھی کمزور تھی ایک بار وہ اپنے نوکر کے ساتھ جوتا خریدنے گیا۔ مگر جوتے کا بڑے سے بڑا سائز بھی اس کو پورا نہ آیا۔

(جاری ہے)

اچانک ایک جوتا اس کے پیر میں پورا آگیا اور وہ خوشی سے چیخا۔ ”ارے فضلو! یہی جوتا خرید لو‘ ہمارے پاوٴں میں بالکل ٹھیک آ گیا ہے“۔ فضلو نے کہا ”مگرسرکار! آپ نے پاوٴں میں جوتے کے ڈبے پہن رکھے ہیں“۔

Urdu Jokes