Nazir Ahmad Zapped Hussain Se - Joke No. 862

نذیر احمد زاپد حسین سے - لطیفہ نمبر 862

نذیر احمد:(زاہد حسین زاہد سے) زاہد! سنا ہے تمہارا ناول چھپ کر مارکیٹ میں آیا ہے۔ کیا کچھ بکا؟ زاہد حسین زاہد (ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے) ہاں زخمی صاحب! دو عدد گائے اور ایک عدد موٹر سائیکل بکا ہے۔

Urdu Jokes