Nokar Malik Se - Joke No. 431

نوکر مالک سے - لطیفہ نمبر 431

نوکر (مالک سے) :”صاحب جی! سریف پور سے سریف صاحب نے سریفے بھیجے ہیں“۔ مالک:ارے بھائی! کبھی ”س“ کی جگہ”ش“ بھی بول لیاکرو۔ نوکر ادب سے بولا: وہ جی! شاب نے شلام بھی بھیجا ہے۔

Urdu Jokes