Nujoomi - Joke No. 420

نجومی - لطیفہ نمبر 420

ایک آدمی اپنے نجومی دوست کے پاس گیا اور اس سے پوچھا۔ ”آج میں جس مقصد کے لیے گھر سے نکلا ہوں کیا وہ پورا ہو جائے گا“۔ نجومی نے کہا: ”ہاں‘ بالکل سو فیصد آج کا دن تمھارے لیے بڑا مبارک ہے“۔ دوست بولا: ”تو پھر نکا لو پانچ سو روپے مجھے سخت ضرورت ہے“۔

Urdu Jokes