Numaish - Joke No. 1587

نمائش - لطیفہ نمبر 1587

فرانس کے سابق صدر پیرس میں تجریدی آرٹ کی ایک نمائش دیکھنے گئے، ان سے دریافت کیا گیا”تجریدی آرٹ کے بارے میں آپ کے تاثرات کیا ہیں۔۔۔۔؟“ سابق صدر نے جواب دیا”اپنی طویل زندگی میں صرف یہ سمجھ سکاہوں کہ ہر شے کو سمجھنا ضروری نہیں۔

Urdu Jokes