Nurse Ne Shohar - Joke No. 939

نرس نے شوہر - لطیفہ نمبر 939

نرس نے شوہر کو خبر سنائی کہ اس کے ہاں جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں۔ شوہر نے سرد آہ بھر کر کہا۔ ”میں جانتا تھا یہی ہو گا۔ میری بیوی ہمیشہ کی فضول خرچ ہے۔“

Urdu Jokes