Pagal Khane - Joke No. 972

پاگل خانے - لطیفہ نمبر 972

پاگل خانے میں نئے ڈاکٹر صاحب پاگلوں کا معائنہ کر رہے تھے۔ معائنہ کرانے کے دوران ایک پاگل بولا ”سر! آپ پہلے والے ڈاکٹر سے زیادہ اچھے ہیں۔“ اچھا وہ کیوں؟ ڈاکٹر صاحب خوش ہوتے ہوئے پوچھا۔ ”سر! آپ ہم میں سے ہی ایک لگتے ہیں۔“ پاگل نے جواب دیا۔

Urdu Jokes