Parosi Dusre Se - Joke No. 600

پڑوسی دوسرے سے - لطیفہ نمبر 600

ایک پڑوسی (دوسرے سے) :”احمد صاحب! آپ اپنے بچے کو سمجھا لیں“۔ احمد نے پوچھا:”میرے بیٹے نے کیا کیا ہے؟“۔ پڑوسی:”وہ میری نقل کرتا ہے“۔ احمد: ”میں اسے ہزار بار منع کیا ہے کہ احمقوں کی نقل مت کیا کرو“۔

Urdu Jokes