Pehla Dost - Joke No. 490

پہلا دوست - لطیفہ نمبر 490

پہلا دوست:”میں اپنی شاعری سے دنیا میں آگ لگا دینا چاہتا ہوں“۔ دوسرے دوست نے کہا:”میرے خیال میں تو زیادہ مناسب یہ ہو گا کہ تم اپنی شاعری ہی کو آگ لگا دو“۔

Urdu Jokes