Pehla Dost

پہلا دوست

پہلا دوست (دوسرے سے) :”تمہارے ابو کہاں گئے ہیں؟“۔ دوسرا :”ہسپتال میں“۔ پہلا:”مجھے یہ سن کر بہت دُکھ ہوا کہ وہ ہسپتال میں کیوں خیریت تو ہے؟“۔ دوسرا :”خیر سے میرے ابو ڈاکٹر ہیں“۔

Your Thoughts and Comments