Pehla Dost Doosre Se - Joke No. 544

پہلا دوست دوسرے سے - لطیفہ نمبر 544

پہلا دوست (دوسرے سے):”اس بار تمھیں سالگرہ پر کیا کیا تحفے ملے؟“۔ دوسرے دوست نے کہا:”تحفے تو بہت ملے لیکن ایک باجا بہت اچھا ہے ایسا تحفہ اسے سے پہلے کبھی نہیں ملا“۔ پہلا:”اس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟“۔ دوسرا:”امی مجھے اس کو نہ بجانے کے لئے روزانہ پانچ روپے دیتی ہے“۔

Urdu Jokes