Pehla Talibilum

پہلا طالبعلم

پہلا طالب علم: ”مجھے انگریزی کے پروفیسر بہت پسند ہیں‘ اس کی عادت بھی کیا خوب ہے۔“ دوسرا طالب علم: (حیران ہو کر) ”وہ کیا؟“ پہلا طالب علم: ”وہ کلاس میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے کلاس سے مجھے باہر نکال دیتے ہیں۔“

Your Thoughts and Comments