Phone

فون

ایک صاحب نے گھر پر فون کیا۔ اتفاق سے فون ان کی نوکرانی سے اٹھایا۔ انہوں نے پیغام دیا کہ تیل بھیج رہا ہوں لے لو۔ نوکرانی نے فون کا ریسیور جھٹ سے بالٹی میں لگا دیا۔ بیگم نے جو یہ دیکھا تو پوچھا کہ یہ کیا کر رہی ہو؟ نوکرانی سے نے جواب دیا۔”بی بی جی! صاحب تیل بھیج رہے ہیں وہی لے رہی ہوں۔“

Your Thoughts and Comments