Photo - Joke No. 769

فوٹو - لطیفہ نمبر 769

”اچھا تو تم اپنی بیوی کے ساتھ فوٹو اتروانے گئے تھے یقیناً بہت ہی اچھا فوٹو اترا ہو گا فوٹو گرافر نے تم دونوں کا پوز کیسا بنایا تھا؟“ فوٹو گرافر نے کہا آج کل کا زمانہ فطری اور حقیقی فوٹو اتروانے کا ہے چنانچہ اس نے میری بیوی کو میرے ساتھ اس طرح کھڑا کیا کہ اس کا ہاتھ میری جیب میں تھا۔

Urdu Jokes